21 جولائی 2020 - 18:30
ریاض، شاہی محل سے فائرنگ کی آوازیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو ہسپتال میں بھرتی کئے جانے اور ان کی موت کے بارے میں متضاد خبریں آنے کے بعد شاہی محل سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔