14 جولائی 2020 - 14:36
حادثے کا شکار ہوئے امریکی بحری جہاز کی اندرونی تصویریں جاری

اتوار کی صبح سے شروع ہونے والی امریکی بحری جہاز میں آگ ابھی تک جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سان ڈیاگو نیول اڈے پر امریکی بحری جہاز بونہم رچرڈ اب بھی آگ میں لپٹا ہوا ہے۔

اتوار کی صبح شروع ہونے والی اس آگ نے جہاز کے اگلے حصے کو تباہ کر دیا تھا اور آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ کچھ حکام کا کہنا ہے کہ کچھ مقامات پر درجہ حرارت ایک ہزار ڈگری تک جا سکتا ہے۔

حادثے میں مجموعی طور پر 59 افراد - 36 ملاح اور 23 شہری زخمی ہوئے ہیں اور انہیں قریبی اسپتالوں میں لے جایا گیا۔ لیکن موجودہ صورتحال میں ، سب سے زیادہ توجہ جہاز پر ہی دی جا رہی ہے۔

.............

242