11 جولائی 2020 - 17:04
فلسطینی نوجوان کے ساتھ اسرائیلی فوج کا سلوک

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرتے ہوئے بے انتہا زد و کوب کا نشانہ بنایا۔