31 مئی 2020 - 09:07
امریکہ کا ایک راکٹ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ

امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک راکٹ اسپیس ایکس کا ابتدائی نمونہ موٹر انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ پڑا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔