21 مئی 2020 - 15:27
ویڈیو کلیپ/ ہماری عید تیری آزادی سے ہے

ابنا: جب تک قدس آزاد نہ ہو، جب تک فلسطینیوں کو ان کی چھینی ہوئی سرزمین واپس نہ ملے جب تک بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو واپس نہ پلٹیں مسلمانوں کی کوئی عید، عید نہیں ہو گی۔