18 مئی 2020 - 09:54
کورونا نے اب تک 3 لاکھ 13 ہزار شکار کئے

دنیا بھر میں کورونا بے رحمی سے شکار کر رہا ہے اور اس کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 21 ہزار 846 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 13 ہزار 260 ہو گئیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 90 ہزار 113 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 7 ہزار 773 ہو چکی ہے۔

امریکا کے اسپتالوں میں 10 لاکھ 78 ہزار 428 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 248 کی حالت تشویش ناک ہے ۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 34 ہزار 466 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 161 ہو گئی۔

اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 31 ہزار 763 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 24 ہزار 760 رپورٹ ہوئے ہیں۔

فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 27 ہزار 625 ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 79 ہزار 365 ہو گئے۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 505 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 27 ہزار 563 ہو چکی ہیں۔

جرمنی میں کورونا سے کُل اموات کی تعداد 8 ہزار 27 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 1 لاکھ 76 ہزار 244 ہو گئے۔

ایران میں کورونا وائرس میں اب تک ایک لاکھ 18 ہزار 392افراد مبتلا ہوئے جن میں سے اب تک 93 ہزار147 افراد اللہ کے فضل و کرم سے صحت یاب ہوئے اور 6 ہزار 937 افراد جاں بحق ہوئے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 96 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 48 ہزار 67 ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 302 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 52ہزار 16 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 2 ہزار 537 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 72 ہزار 43 ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 21 ہزار 846 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 13 ہزار 260 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 25 لاکھ 96 ہزار 429 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 44 ہزار 827 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 18 لاکھ 12 ہزار 157 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔