11 مئی 2020 - 12:25
جاری ہے انفاق و اطعام کا مبارک سلسلہ + ویڈیوز

ان دنوں ایران اسلامی میں جابجا بندگان خدا کے اطعام و انفاق کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ملک بھر میں اب تک لاکھوں افراد بالخصوص ضرورتمند لوگوں تک راشن پیکجز پہونچائے جا چکے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔