18 اپریل 2020 - 10:10
ٹرمپ کے طرفداروں نے سڑکیں جام کیں ۔ ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ٹرمپ کے ہزاروں طرفداروں نے تمام تر احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ناکامیوں کے ستائے اپنے محبوب صدر ٹرمپ کا حوصلہ بڑھانے کے لئے سڑکیں جام کر دیں۔ ٹرمپ کے حامیوں کو قرنطینہ کئے جانے پر اعتراض تھا اور مشیگن کی صوبائی اسمبلی کے سامنے اکٹھا ہوکر مظاہرہ کیا۔