13 اپریل 2020 - 09:46
رزق و روزی کا خزانہ ۔ پوسٹر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: رزق و روزی کا خزانہ خندہ پیشانی میں مضمر ہے۔ (اصول کافی)