23 مارچ 2020 - 09:58
News ID: 1019646
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خدائے سبحان نے انسانوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اب یہ انسان کا ہنر ہے کہ وہ اپنے وجود میں چھپی ہوئی ان صلاحیتوں کا کس حد تک پتہ لگا کر ان کو بروئے کار لا سکتا ہے۔ کسی افریقی ملک سے آئی اس ویڈیو کو ملاحطہ کیجئے کہ کس طرح ایک نادار شخص ایک بڑے فن و ہنر کا مالک ہے اور کس حیرت انگیز انداز میں وہ مصوری کرتا ہے۔