22 مارچ 2020 - 09:52
News ID: 1019420
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی عوام کرونا ٹیسٹ دینے کے لئے طبی مراکز کی جانب امنڈ پڑے۔ طبی مراکز میں اس قدر بھیڑ ہو گئی ہے کہ اگر ایک کو اپنی باری آنے کے لئے ایک طویل عرصے تک لائن میں لگنا پڑتا ہے۔