19 مارچ 2020 - 06:45
News ID: 1018853
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمنی فورسز نے حال ہی میں صوبۂ الجوف کی آزادی کے لئے انجام پانے والے اپنے کامیاب آپریشن کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں جارح سعودی دشمن کے خلاف انکے جوانوں کی دلیرانہ جنگ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔