https://ur.abna24.com/xbBWr16 فروری 2020 - 05:09 News ID 1010645 نیوز سروس اسلامی جمہوریہ ایران اصلی صفحہ نیوز سروس اسلامی جمہوریہ ایران کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویر 16 فروری 2020 - 05:09 News ID: 1010645 72 صفحات کی یہ کتاب رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھ کی تحریر سے شروع ہوتی ہے۔ اس میں بین الاقوامی شخصیت کے مالک جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے ارشادات اور بڑی اہم تصاویر ہیں۔ مندرجہ ذیل تصاویر اسی کتاب سے منتخب کی گئی ہیں۔