10 فروری 2020 - 04:23
عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ  کے سکریٹری جنرل کے معاون  ولادیمیر ورونکوف کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ داعش عراق اور شام میں  اپنی قدرت کو دوبارہ بحال کرنے کی تلاش و کوشش کرہری ہے۔ اسن ے کہا کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں جن کی وجہ سے عراق اور شام کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔



/129