اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی فجر کپ ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا پانچواں مرحلہ آج بروز اتوار سے ایرانی کے شمالی صوبے گیلان کے شہر رشت میں آغاز کیا جائے گا.
ان مقابلوں میں ایران کے علاوہ آرمینیا، بنگلہ دیش، بوسنیا اور ہرزیگوینا، بلغاریہ، کیمرون، انڈونیشیا ، عراق، اردن ،کرغزستان، منگولیا، ناروے اور ترکی سے 34 کھیلاڑی 2020 کے اولمپک مقابلوں کے کوٹے کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ میچ کھیلیں گے.
/129
2 فروری 2020 - 07:42
News ID: 1007064
عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا پانچواں مرحلہ 2 فروری سے تین دن تک شہر رشت میں منعقد ہوگا جس میں 13 ممالک سے 34 کھیلاڑی شرکت کریں گے.