ابنا: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور جے ایس او کے تحت شہر کراچی میں 15 اور 16 مئی کو مردہ باد امریکہ و اسرائیل اور دفاع حرم ریلیاں نکالی گئیں، ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں اُٹھنے والی یہ اسلامی بیداری اب مکڑی کے جالے سے بھی کمزور وجو د رکھنے والا اسرائیل کی نابودی پر ہی ختم ہوگی۔شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرمان کے مطابق 16 مئی کو آئی ایس او گلگت بلتستان نے "یوم امریکہ مردہ باد" کے طور پر منایا۔ ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی 16 مئی "مردہ باد امریکہ" پورے جوش و خروش سے منایا گیا۔ آئی ایس او پشاور کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
کراچی ریلی کی تصویریں:









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
- سولہ ١٦ مئی یوم مردہ باد امریکہ
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز