ابنا: اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَٲَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاْفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر اور آج مجھ،کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے بواسطہ اپنی عزت کے اے مسلمانوں کی عزت۔
رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا
رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا
رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا
رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا
رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا
رمضان المبارک کے بارہویں دن کی دعا
رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا
التماس دعا
.......
/169