USA
-
ایرانی قوم نے گزشتہ سال نئی تاریخ رقم کی: حسن روحانی
صدر مملکت نے نئے ایرانی سال 1399 ہجری شمسی کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیا سال ایران کے دنیا اور پڑوسیوں کے ساتھ معاشی تعلقات میں تبدیلی کا سال ہوگا۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں
چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔
-
عراق، زخمی ہونے والے امریکیوں کی حالت تشویشناک
امریکی وزارت جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ التاجی فوجی اڈے میں زخمی ہونے والے 2 امریکی فوجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
-
عراقی وزارت خارجہ میں امریکہ اور برطانیہ کے سفراء طلب
عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بغداد میں تعینات امریکہ اور برطانیہ کے سفیروں کو بلا کر حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی بمباری پر شدید اعتراض کیا گيا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنگامی پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کو 4 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد چار ہفتوں کیلئے کو بند کردیا گیاہے۔
-
عراق، الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی بمباری 10 شہید و زخمی
امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبوں صلاح الدین، بابل، بصره، کربلا اور واسط میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کئی مراکز پر حملہ کیا۔
-
الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی حملے کی مذمت
عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں نے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کی۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، ایک ریاست میں ایک لاکھ بیمار!
امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کو کورونا وائرس کے تعلق سے اندرون ملک وسیع پیمانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 10 لاکھ افراد کے مرنے کا خدشہ، ایمرجنسی نافذ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاس ملک میں کورونا وائرس سے 10 لاکھ افراد کے مرنے کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
-
امریکی دہشتگردی پر عراقیوں کا رد عمل
عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ امریکی جارحیت کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
-
امریکی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ
مجید تخت روانچی نے جمعہ کے روز ٹوئیٹر پیغام میں ایران کےخلاف امریکی پابندیوں کو کورونا سے مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی راہ میں ایک رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ طور پر عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں بحران بنتا جا رہا ہے کورونا
یورپ اور امریکا میں کورونا وائرس نے بحرانی شکل اختیار کرلی ہے۔