ہالینڈ
-
ہالینڈ نے صہیونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی درآمد پر پابندی لگا دی
ہالینڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 22 ستمبر سے مقبوضہ مغربی کنارے کی صہیونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی درآمد، خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کے لیے کیا گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب
خلیج فارس میں شطرنج کا کھیل؛ ایران کو معاہدے کی جلدی نہیں ہے، مگر کیوں؟
ایمسٹرڈم یونیورسٹی کے استاد ولندیزی فلسفی اور ولندیزی حکومت کی سائنسی پالیسی ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر پروفیسر ہارون شیخ نے آبنائے ہرمز میں امریکی جارحیتوں اور ایرانی مقاومت کے بارے میں کیا ہے؟ / ہم بھی عرصے سے جانتے تھے کہ اگر اگر ایران گھٹن محسوس کرے تو اس کا ترپ کا پتہ [اور دباؤ کا اصل اوزار] یہی ہوگا۔ وہ نکتہ جو بین الاقوامی سطح پر کسی بھی ایکٹر کو ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرتے ہوئے ملحوظ رکھنا چاہئے یہ ہے کہ اس کو سمجھا لے کہ اسے کوئی بھی رعایت نہیں دی جائے گی اور اس کو کچھ بھی نہیں ملے گا؛ یہ وہ نکتہ ہے جس کی بنا پر اس شخص سے جان چھڑائی جا سکتی ہے۔
-
ہالینڈ میں مسجد پر حملہ، ملزمان کے خلاف فوجداری شکایت درج
ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں واقع مولانا مسجد پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد اسلامی فاؤنڈیشن نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف باضابطہ فوجداری شکایت درج کرا دی ہے۔ فاؤنڈیشن نے پولیس کے ردعمل میں تاخیر پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل پر نہ صرف یورو وژن میں تمام تقریبات میں پابندی عائد کی کرو، ، آئرش کارٹونسٹ
آئرش کارٹونسٹ ہیری برٹن کے مطابق: "اسرائیل کو صرف یورو ویژن سے نہیں، بلکہ تمام ثقافتی تقریبات اور کھیلوں کے مقابلوں میں پابندی لگانی چاہئے۔
-
بزدل صہیونی؛
فلسطین کے حامی ولندیزی رکن پارلیمان کو قتل کی دھمکی
ہالینڈ میں مقیم سوشل میڈیا کے فعال کارکن عبدالعلیم مرائی نے ایک ویڈیو نشر کرکے لکھا: جناب اسٹیفن وین بارلے (Stephan van Baarle) ہالینڈ میں فلسطین کے سب سے بڑے حامیوں میں سے ایک ہیں جو فلسطین نامی واحد ملک ـ دریا سے سمندر تک (یعنی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک From the River to the Sea)" پر یقین رکھتے ہیں۔ اب انہیں فلسطین کی حمایت کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ "میں خوفزدہ ہوجاؤں تو صہیونی جیت جائیں گے، اور میں انہيں نہیں جیتنے دوں گا۔"