ہاآرتص
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ ایران کے مقابلے میں توقّف سے دوچار ہے، اور چین بھی اس کو جانتا ہے، ہاآرتص
صہیونی اخبار نے لکھا: ٹرمپ ایران کے مقابلے میں توقّف اور تعطّل سے دوچار ہے، اور چین اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے۔ / ایک جاپانی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران ـ امریکہ جنگ، ارادوں اور صبر و تحمل کی جنگ ہے، ایران زیادہ عرصے تک برداشت کی صلاحیت رکھتا ہے مگر امریکی فوج فرسودگی سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
آبنائے ہرمز میں جمعرات اور جمعہ کے روز ہونے والی جھڑپیں / ٹرمپ کی لامحدود بے بسیاں
جمعرات 7 مئی کو راتے گئے اور جمعہ 8 مئی کو علی الصبح، ابنائے ہرمز کھولنے کی دہشت گرد امریکی فوج کی کوششیں شکست اور رسواکن پسپائی پر منتج ہوئیں / ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے فوری جوابی کاروائی کرکے امریکہ کے جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا اور شدید نقصان پہنچایا، مرکزی ہیڈکوارٹر / امریکہ آبنائے ہرمز کھولنے سے عاجز ہے، صہیونی چینل / یران نہ ڈرتا ہے اور نہ ہی جھکتا ہے، ہاآرتص
-
وعدہ صادق-4؛
نیتن یاہو کی نئی شکست اور لبنان میں جنگ بندی، اشارے کنایے اور طعنے
لبنان میں جنگ بندی کے بغیر کسی معاہدے کا حصول ممکن نہیں ہے، ایرانی دفتر خارجہ / ایران کا مذاکرات سے انکار "اسرائیلی ہاتھ مروڑے جانے" کا سبب بنا، ہاآرتص / ہم "بلی کے میاؤں میاؤں" کے ساتھ جنگ سے پسپا ہوگئے، معاریو / تہران نے لبنان میں اپنی بات منوا دی، بی بی سی / ایران اپنے مطالبہ کو پوری استقامت کے ساتھ امریکہ پر مسلط کر چکا ہے، سامح عسکری / لبنانی صدر کو طعنہ؛ ہم بھوکوں کو اپنے دسترخوان سے نہیں بھگایا کرتے، شیخ حسین زین الدین
-
اسرائیل ان ٹربل؛
صہیونی وزیر جنگ نے کمانڈروں کے ہونٹ سی لئے
صہیونی ریاست کے وزیر جنگ اسرائیل کاٹز نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت اس ریاست کا کوئی بھی سینئر افسر باقاعدہ اجازت نامے کے بغیر ذرائع ابلاغ سے بات چیت نہیں کر سکتا۔
-
اسرائیلی میڈیا کا شکست کا بیانیہ؛ 'معنی کے زوال' سے سیاسی تبدیلی کے لئے ماحول سازی تک
غزہ میں ریاستِ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے [بظاہر] خاتمے کے بعد، ریاستِ اسرائیل کے اہم ذرائع ابلاغ ـ ہاآرتص (یا ہارٹز = Haaretz) اور ٹائمز آف اسرائیل نے ایک ہی بیانیہ رائج کرنے کی کوشش کی ہے: "اسرائیل اس جنگ میں شکست کھا گیا ہے"۔ حالانکہ میدانی اعتبار سے اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا 90٪ سے زیادہ حصہ تباہ کرنے اور حماس کے زمینی اور فوجی ڈھانچوں کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہی ہے۔