کمانڈر انچیف
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج
فوج اور سپاہ کا اتحاد آہنی ڈھال کی طرح، ایران کی حفاظت کرتا ہے، میجر جنرل حاتمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ کسی بھی جارحیت کو فوج اور سپاہ کے واحد، تیزرفتار، مضبوط اور مربوط جواب کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج
ایرانی فوج نے حُبُّ الْوَطَنی اور جَواں مَرْدی کی روشن مثالیں رقم کی ہیں، میجر جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا: قومی اتحاد اور یکجہتی فوجی جنگ اور دشمن کی حالیہ دھمکیوں کا نتیجہ ہے۔ انھوں نے کہا: حالیہ دونوں جنگوں میں ہماری فوج کے کمانڈروں اور افسران اور جوانوں کی بہادری اور حُبُّ الْوَطَنی کی روح نے ایران کی تاریخ میں جَواں مَرْدی اور ایثار کے روشن صفحات ثبت کئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکی فوجی کو مار ڈالو 30 ہزار ڈالر انعام حاصل کرو
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی ایرانی فوجی ایک امریکی فوجی کو مار ڈالے گا اس کو ایرانی قوم کی طرف سے 30000 ڈالر کے برابر انعام دیا جائے گا۔
-
امامِ شہیدِ امت کا تاریخی جنازہ
ہم پوری طاقت کے ساتھ امامِ شہیدِ انقلاب کا مشن جاری رکھیں گے، کمانڈر انچیف ایران آرمی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی: امامِ شہیدِ انقلاب کا مشن پوری طاقت کے ساتھ جاری رہے گا اور اسلامی ایران کے لئے روشن مستقبل رقم کرے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران: دشمن کی زمینی جارحیت کی صورت میں ایک بھی جارح فوجی جان بچا کر نہ بھاگ پائے، جنرل حاتمی کی ہدایت
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے بری فوج، فضائیہ، بحریہ اور فضائی دفاعی فورس کے کمانڈروں اور ہیڈکوارٹرز کو آنلائن ہدایات دیتے ہوئے کہا: دشمن کی کسی بھی شرارت پر کڑی نظر رکھیں، اور اگر اس نے جارحیت کی تو جارح کے ایک فوجی کو بھی زندہ بچ کر نہ بھاگنے دیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی تیاریاں؛
امریکی فوجی ایران کا جائز ہدف ہوں گے، کمانڈر سپاہ پاسداران کے مشیر
پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے دھمکی دی کہ اگر امریکہ ایران پر جنگ مسلط کرتا ہے تو امریکی اڈوں کے ساتھ ساتھ امریکی فوجی بھی ایرانی افواج کے لئے جائز ہدف ہوں گے۔