کرگل
-
تصویری رپورٹ | کرگل میں ایران کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی یوٹی لداخ کے شہر کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرست کی جانب سے ایران کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت زینب الکبریٰ (س) کی شہادت کے مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام مجلسِ عزا کا انعقاد
،ام المصائب، عقیلۂ بنی ہاشم، عالمۂ غیر معلمہ حضرت بی بی زینب سلام الله علیہا کی روز شہادت کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
-
تصویری رپورٹ | جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد
اہل بیت نیوزایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے کرگل میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا جس میں مومنین اور علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ | کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی یو ٹی لداخ کے شہر کرگل میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مومنین اور علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
-
-
-
تصویری رپورٹ| جمعیۃ علماء شیعہ اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے ولادت حضرت زہرا س کی مناسبت جشن کوثر کا انعقاد کیا گیا۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جمعیۃ علماء شیعہ اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے ولادت حضرت زہرا س کی مناسبت جشن کوثر کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء اور مومنین نے شرکت کی
-
-
تصویری رپورٹ| کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جمعیت علماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
-
تصویری رپورٹ| کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت مدرسہ اثنا عشریہ میں مجلس عزا منعقد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی یوٹی کرگل کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت مدرسہ اثنا عشریہ میں مجلس عزا منعقد
-
کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت مجالس عزا کا اہمتام کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی یوٹی کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
-
شیعہ علماء اسمبلی کا کرگل میں اہم اجلاس منعقد
شیعہ علماء اسمبلی کا ایک اہم اجلاس کرگل میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے ممتاز علمائے کرام، مذہبی رہنما اور سماجی کارکنان نے شرکت کی