اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ولادتِ حضرت زینب کبری سلام‌اللہ‌علیہا کے موقع پر حرمِ مطہر امام حسین علیہ‌السلام کو پھولوں کے تاجوں سے سجایا گیا، جب کہ ضریحِ منور نے عشق و مسرت کا نیا جلوہ پیش کیا۔

25 اکتوبر 2025 - 17:07

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha