پروفیسر رابرٹ پیپ
-
امریکیوں کے تلخ اعترافات
1 | ایران-امریکہ جنگ نے واشنگٹن کے ترپ کے پتے، یکے بعد دیگرے، جلا دیئے، رابرٹ پیپ + ویڈیو
شکاگو یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر رابرٹ پیپ کہتے ہیں کہ ٹرمپ کے تحت امریکہ ایران کے ساتھ جنگ میں مفلوج اور شہ مات ہو گیا ہے اور آبنائے ہرمز تقریبا ہر روز بند ہے، ایسی جنگ جس نے امریکہ کے تمام ہی ترپ کے پتے، یکے بعد دیگرے، جلا دیئے ہیں۔ / آنے والے دنوں میں سب سے بڑا خطرہ "ہارے ہوئے جواری کی لعنت" ہے، جو پہلا اور دوسرا دور ہار گیا ہے اور تیسرے دور میں، کسی بھی پتے کے بغیر، معجزے کی امید رکھتا ہے اور خطرناک شیخیوں کا سہارا لیتا ہے۔
-
ایران دنیا کی چوتھی بڑی طاقت
آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران کو عالمی طاقت کا چوتھا مرکز بنا دیتا ہے، ڈاکٹر رابرٹ پیپ + ویڈیو
ڈاکٹر رابرٹ پیپ، شکاگو یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر، کہتے ہیں: اگر یہ صورتحال مستحکم ہو جائے اور ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھے، تو اس کے نتائج متحدالمرکز دائروں کے ایک سلسلے کی طرح پھیلیں گے، یہاں تک کہ ایران دنیا کی طاقت کا چوتھا مرکز بن جائے گا۔
-
حدیث ولایت؛
ایران 'علاقائی طاقت' سے 'عالمی طاقت' کیسے بن گیا؟
آج ایران ایسے مقام پر پہنچ گیا ہے جسے بہت سے یونیورسٹی اساتذہ اور غیر ملکی میڈیا "دنیا کی چوتھی طاقت" قرار دیتے ہیں؛ ایسا مقام جس کی طرف رہبر انقلاب نے بھی ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع جاری کردہ پیغام میں اشارہ کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران کی فتح مغربی مشاہیر کی زبانی؛
دنیا ہر روز ایران پر زیادہ سے زیادہ امریکی دباؤ کی حکمتِ عملی کی تزویراتی شکست کا اعتراف کر رہی ہے۔ ہارورڈ اور کولمبیا یونیورسٹی سے لے کر نیٹو اور سینٹ کام کے سابق کمانڈروں تک، سب کا ماننا ہے کہ واشنگٹن نہ صرف اپنی مرضی تہران پر مسلط کرنے میں ناکام رہا بلکہ دباؤ کا بالکل الٹا نتیجہ نکلا: ایران زیادہ طاقتور اور زیادہ بےباک ہو گیا ہے اور ایک عالمی طاقت بننے کے دہانے پر ہے یا ایک عالمی طاقت بن چکا ہے اور اب دنیا کی سیاسی اور عسکری مفکرین امریکی حکمتِ عملی کی 'مکمل ناکامی' اور ایران کے ایک ایسی طاقت بننے کی بات کر رہے ہیں جسے نہ نظرانداز کرنا اور نہ ہی چھپانا، ممکن ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکہ-ایران مذاکرات طاقت کے توازن کے بارے میں ہو رہے ہیں، پروفیسر رابرٹ پیپ
شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رابرٹ پیپ نے اتوار کو ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے زور دے کر کہا کہ اب جنگ کا میدان مذاکرات کی میز پر آ گیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران جنگ نے امریکی تسدید کو کمزور کر دیا ہے، شی جن پینگ ٹرمپ کو وعیدیں دے رہے ہیں، رابرٹ پیپ + تصویر+ ویڈیو
ایران کے ساتھ جنگ نے ایران کے ساتھ جنگ نے امریکی تسدید (Deterrence) کو واشنگٹن کے ادراک سے کہاں زیادہ، تیزی سے کمزور کر دیا ہے۔