پاک فوج
-
پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ریاست پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں۔
-
پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے، کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا: ترجمان پاک فوج
ہماری نظرمیں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں ہیں، دہشت گردوں میں کوئی تفریق نہیں: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں 15 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں پندرہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
غزہ امن فوج کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پشاور (3 نومبر 2025): ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غزہ امن فوج کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی۔
-
پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام، خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
پشاور: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاک فوج دشمن کی جارحیت کے خلاف مضبوط دیوار ثابت ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر
صوابی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کے خلاف مضبوط دیوار کی طرح قائم رہے گی۔
-
دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، فیلڈ مارشل
بھارتی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ملکوں کےدرمیان 'جنگ کےلیےکوئی گنجائش نہیں' ہے، عاصم منیر
-
فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن میں45 سے 50 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آپریشن میں 45 سے 50 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔
-
افغانستان کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یومِ دفاع، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ اور ڈاکیومنٹری جاری
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ دفاع پر نیا نغمہ ’اللّٰہ ھو‘ اور 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومنٹری جاری کردی ہے۔