پاک ایران دوستی
-
پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دیکر جرأت مندانہ اقدام کیا: ایرانی سفیر
ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے ایران کے خلاف غیر منصفانہ قرارداد پر ووٹنگ کا مطالبہ کر کے جرات مندانہ اقدام کیا۔
-
پاکستان ایران ہائی بارڈر کمیشن اجلاس، سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ
تہران میں پاکستان اور ایران کے درمیان ہائی بارڈر کمیشن کا تیسرا اجلاس ہوا۔
-
یران اور پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر متفق
اسلام آباد میں ملاقات کے دوران پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری اور ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے، تجارتی روابط بڑھانے اور سمندری تعاون مضبوط کرنے پر بات کی۔
-
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کاحل مکالمےکے ذریعےہی ممکن ہے: پاکستان
مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کاحل مکالمےکے ذریعےہی ممکن قرار دیا
-
پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام
پاکستانی صدر نے عراق کے سفر کے دوران ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رہبر معظم اور صدر پزشکیان کے نام خیر سگالی پیغام ارسال کیا۔
-
پاکستان اور ایران کی علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
-
پاکستان سے ایران جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
کراچی پورٹ سے ایرانی بندرگاہ چابہار تک بحری سفری سروس (فیری) کا آغاز یکم جنوری 2026 سے کردیا جائے گا،
-
شیراز اور لاہور کی دوستی، ثقافتی اور سیاحتی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق
شیراز میں فارس کے صوبائی گورنر اور پاکستان کے وزیر ثقافت نے دو طرفہ تعلقات میں ثقافت، سیاحت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ شیراز اور لاہور کی خواہش برادری، فارسی زبان کی ترقی اور مشترکہ نوروزی فضائی رابطے کے منصوبے زیرِ بحث آئے۔
-
فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی۔
-
ایران نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہرکردی
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرکا کہنا تھا کہ او آئی سی کو نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج تشکیل دینی چاہیے۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران پاکستان تعاون کے فروغ پر زور
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی کی مشہد آمد، زیارتِ حرمِ مطہر امام رضاؑ اور ایرانی حکام سے ملاقات
پاکستان کے وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے تہران میں اکو ممالک کے وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت کے بعد مشہد مقدس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حرمِ مطہر امام رضاؑ کی زیارت کی اور ایرانی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز
ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔