ٹریگر میکانزم
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
ایران کے خلاف پابندیوں کے میکانزم کی بحالی روک دیں گے، روس
ایک روسی سفارتکار نے بدھ کے روز زور دے کر کہا کہ یورپیوں کو قرارداد 2231 پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ٹریگر میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں ہے اور ہم اس کی بحالی کی یورپیوں کی کوشش کا سد باب کریں گے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کی ناکامی؛
ایران پر پابندیوں کی واپسی کے خلاف روس اور چین کا خاموش ویٹو
روس اور چین، ایران کے خلاف پابندیوں کی واپسی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے، پابندیوں کی مشین کو غیر فعال کرنے کے لئے اپنے پاس موجودہ اختیارات کا استعمال کر سکتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا عالمی کردار؛
جوہری معاہدہ اور عالمی نظام میں گہری دراڑ کا انکشاف / ایران نیا عالمی نظام مرتب کر رہا ہے، مڈل ایسٹ مانیٹر + تصاویر
"اس تبدیلی کے مرکز میں ایک سادہ حقیقت پوشیدہ ہے: 'قانونیت' 'زور زبردستی' سے 'تعاون' کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ مغرب اب بھی پابندیوں، باہر نکالنے اور شرطیں عائد کرنے جیسی تعزیری روشوں پر انحصار کرتا ہے، جبکہ عالمی جنوب باہمی شراکت اور ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کے گرد تیزی سے منظم ہو رہا ہے۔" / "ایران پر پابندیوں کی بحالی کی کوشش شاید مغربی طاقتوں کے لئے قلیل مدتی سیاسی آڑ فراہم کرے، لیکن مغرب کو اس کی طویل مدتی تزویراتی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔" / "ایران ـ اس تنازع میں ـ اس چیز کو عالم نظام کو از سرنو مرتب کرنے کے لئے عالمی پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے جو کبھی اس کی تنہائی کی علامت تھی۔"
-
مغربی سفارتکاری کی تاریخی رسوائی؛
کیا 'ٹریگر میکانزم' آخری جنگ کا آغاز ہے؟!
ایران نے پرامن رہنے کے لئے ہر راستہ اختیار کیا؛ ہر بہانہ روک دیا؛ برداشت کیا اور قیمت چکائی؛ اتنا صبر کیا کہ امریکہ اور یورپ کے پاس اب کوئی منطقی دلیل باقی نہیں رہی سوائے اس کے کہ وہ اپنے جبر و زبردستی کا کھلم کھلا اظہار کر دیں!
-
یورپی ٹرائیکا کی منافقت؛
یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکی ہے
ماسکو: ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے JCPOA میں اسنیپ بیک (ٹریگر میکانزم) کی شق کو استعمال کرنے کا حق کھو دیا ہے۔