وزیر دفاع
-
امریکی کیریئر پر حملہ
امریکی بحری جہاز ایرانی بیلسٹک میزائلوں کی زد میں + ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی بحری جہازوں کی طرف بیلسٹک میزائل داغ کر، اپنی بحری وارننگ کو عملی میدان میں ثابت کر دیا۔ ایک ایسا اقدام جس کے بارے میں اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ اس کا مقصد تہران کی دھمکی کو قابلِ یقین بنانا تھا۔
-
ٹرمپ نے امریکی اسلحہ ذخائر سے متعلق معلومات کے افشا کی تحقیقات کا حکم دے دیا
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر میں کمی سے متعلق معلومات منظر عام پر آنے کے بعد اس افشا کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے:اسپانیا
اسپین کی وزیر دفاع مارگاریتا روبلس نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کے خلاف جنگ کے ذریعے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور وہ پورے عالم کے لیے اکیلے فیصلے نہیں کر سکتے۔
-
ایران کی میزائل صلاحیت؛
ایران کا آتشیں قاصد جو بےخبری میں دشمن کے ہاں اترتا ہے
"قاسم بصیر" ایک میٹر سے بھی کم درستگی والا میزائل ہے جو جی پی ایس پر انحصار کئے بغیر، الیکٹرانک وارفیئر اور دشمن کے جدید ڈیفنس سسٹمز سے گذرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکہ کی ریشہ دوانیاں؛
امریکہ کے خلاف وینزویلا کی مزاحمت کا اعلان؛ "وہ ہمیں جھکا نہیں سکیں گے"، وزیر دفاع
وینزویلا کے وزیر دفاع نے ملکی خودمختاری کے دفاع کے لئے وینزویلا کی فوجی قوتوں کی تعیناتی کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان: عمران خان اور فیض کے عناصر اب بھی اندر موجود ہیں، خواجہ آصف
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر مزید الزامات بھی ہیں جن پر قانونی کارروائی کی جائے گی، عمران خان اور فیض کے عناصر اب بھی اندر موجود ہیں اور ملک کی صورتحال پر اثر ڈال رہے ہیں۔