یمن کے صدر مہدی المشاط نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ کا مقصد یمن پر سعودی عرب کے حملوں اور محاصرے کا خاتمہ، ملک کے قومی وسائل اور دولت کی واپسی اور یمنی سرزمین سے غیر ملکی افواج کا انخلا ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی عرب کی حمایت یافتہ فورسز میں شامل ہونے والے افراد کے لیے صدارتی عام معافی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے تعز میں بھی اس کا طریقہ کار فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے عراق سے امریکی اور غیر ملکی افواج کے انخلا پر عراقی حکومت، عوام، مزاحمت اور مذہبی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے "بڑی تاریخی کامیابی اور قومی فتح" قرار دیا ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے ایران اور محور مقاومت (محاذ مزاحمت) کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب سے کہا کہ 'صنعا کے ساتھ مصالحت کے اخراجات، جنگ کے اخراجات سے ہم ہیں۔