مقتدیٰ الصدر
-
مقتدیٰ صدر نے تجارتی سرگرمیوں میں خاندانِ صدر کی تصاویر کے استعمال پر پابندی لگا دی
عراق کے معروف شیعہ رہنما مقتدیٰ صدر نے نجف اشرف میں بازاروں کی نگرانی سخت کرنے اور تجارتی سرگرمیوں میں خاندانِ صدر کی تصاویر کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خاندان کی تصاویر کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا مناسب نہیں اور اس سے خاندانِ صدر کے وقار کو نقصان پہنچتا ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کا آیت اللہ العظمیٰ محمد اسحاق فیاضؒ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
رہنما جریانِ صدر نے کہا: نجف اشرف اور حوزۂ علمیہ کا ایک روشن چراغ بجھ گیا
-
برطانوی سفیر کے دعوے پر مقتدیٰ صدر کا سخت ردعمل
عراق میں برطانوی سفیر کے متنازع بیان پر رہبرِ تحریکِ صدر مقتدیٰ صدر نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چند شیعوں نے برطانیہ کے سامنے جھکنے کا راستہ اختیار کیا تو ہم کبھی اس گروہ کا حصہ نہیں تھے اور نہ دنیا و آخرت میں ہوں گے۔
-
امریکا اور تل ابیب کی جارحیت کے خلاف مقتدی صدر کی ملک گیر احتجاجی ریلی کی اپیل
عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما اور سربراہ تحریک صدر مقتدی صدر نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہفتہ کے روز تمام صوبوں میں پرامن احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
-
عراقی انتخابات 2025؛
عراق کے پارلیمانی انتخابات: عراقی مزاحمتی دھارے کی فیصلہ کن فتح
عراق کے چھٹے پارلیمانی انتخابات 11 نومبر 2025 کو تقریباً 55% ووٹنگ کے ساتھ انجام پائے، اور 21.4 ملین رجسٹرڈ ووٹروں میں سے 12 ملین سے زیادہ شہریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ یہ 2021 کے 42.5% کے مقابلے میں 12.5% تک حیرت انگیز اضافہ ہے۔
-
عراق 2025؛
السودانی آگے آگے / المالکی کے پاس تحاد بنانے کی صلاحیت/ کیا مرکزی حکومت کی خودمختاری اور طاقت بحال ہوگی؟ / تصاویر
المالکی "فعال توازن" کے قائل ہیں اور قدرتی طور پر تہران-بیجنگ-ماسکو اتحاد کی طرف رجحان رکھتے ہیں، امریکی دباؤ کے مقابلے میں؛ جو توازن کی سب سے اہم اور مؤثر ترین تدبیر ہے۔