ماسکو
-
امریکی سلطنت کا زوال؛
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی فوجی کمزوری؛ پوتن بھی بھانپ گئے!
امریکہ میں ایک نئی خفیہ انٹیلیجنس رپورٹ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ ماسکو نے ریاست ہائے متحدہ کی فوجی کمزوری کو بھانپ لیا ہے۔
-
ماسکو میں پاکستان کے سفیر: ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہیں
روس میں سفیرفیصل نیاز ترمذی، نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی اور دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ماسکو، امریکہ اور بحرین کی ایران مخالف قرارداد کی حمایت نہیں کرے گا
روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر علیموف نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو امریکہ اور بحرین کی جانب سے پیش کیے گئے ایران مخالف قرارداد کے مسودے کی حمایت نہیں کرے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی عوام شجاعت اور بہادری کے لئے اپنی خودمختاری کے لئے لڑتے ہیں، پوتن
روسی وفاق کے صدر نے کہا پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے موقع پر کہا: روس ایران کے ساتھ اپنے تزویراتی تعلقات کو محفظ اور جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے۔
-
مکتب سلیمانی؛
ماسکو: جنرل سلیمانی پوری انسانیت سے تعلق رکھتے ہیں، اوزگور بورسالی
ترکیہ کی وطن پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شہید لیفٹیننٹ جنرل سلیمانی، ـ جو امریکی اور اسرائیلی سامراجیت کے سامنے بہادری سے ڈٹ گئے، ـ صرف ایران سے تعلق نہیں رکھتے، بلکہ وہ پورے مغربی ایشیا کے ممالک اور پوری انسانیت کے لئے ایک نمونۂ عمل اور افسانوی شخصیت ہیں۔
-
ماسکو میں شہیدجنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں کانفرنس، مختلف ممالک کے دانشوروں کی شرکت
لیفٹیننٹ جنرل شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک کانفرنس ماسکو میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے علاوہ روس، ترکی، لبنان اور امریکہ سے آئے دانشوروں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
ایران یورینیم افزودگی کا حق رکھتا ہے، لاوروف / یورپی ٹرائیکا مزید بات چیت کی صلاحیت نہیں رکھتا، عراقچی
ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کو یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی ماسکو اور تہران کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے تسلسل کی طرف اشارہ کیا۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
ایران - روس معاہدہ کے نفاذ کے لئے بہت پُرعزم ہیں، صدر پزشکیان + تصویر
صدر مسعود پزشکیان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں، ایران - روس جامع اسٹراٹیجک تعاون معاہدے پر عمل درآمد کے لئے اپنے عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاہدے کو، جس پر دستخط کر چکے ہیں، نافذ اور عملی جامہ پہنانے کے لئے پرعزم ہیں اور ہماری توقع ہے کہ روسی فریق بھی باہمی معاہدوں کے عمل درآمد کے عمل کو تیز اور حتمی شکل دے گا۔