لبنانی اسپیکر
-
جنوبی لبنان میں بین الاقوامی فورسز کا کوئی متبادل موجود نہیں:نبیہ بری
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج (یونیفل) کی موجودگی کا کوئی مناسب متبادل نہیں ہے۔
-
نبیہ بری: اسرائیل کو لبنان پر حملے اور جارحیت روکنے پر مجبور کیا جائے
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کے خلاف جنگ اور مسلسل جارحانہ کارروائیاں روکنے پر مجبور کیا جائے۔
-
حزب اللہ کا نواف سلام کے بیانات پر سخت ردعمل، شیخ نعیم قاسم کے مؤقف کی حمایت
لبنان کی مزاحمتی جماعت حزب اللہ نے وزیراعظم نواف سلام کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں مزاحمت کے خلاف غیر منصفانہ مؤقف قرار دیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ حکومت کو اسرائیل کی کارروائیوں پر توجہ دینی چاہیے، نہ کہ صرف حزب اللہ کو تنقید کا نشانہ بنانا چاہیے۔
-
لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکہ کی سہ فریقی ضمانت درکار ہے
لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں لبنان کو استحکام برقرار رکھنے کے لیے ایران، سعودی عرب اور امریکہ پر مشتمل سہ فریقی ضمانت کی ضرورت ہے، تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔
-
نبیہ بری: اسرائیل کا انخلا محض دعویٰ، لبنان میں تباہی بدستور جاری
لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کا حقیقی انخلا اب تک عمل میں نہیں آیا، جبکہ لبنانی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور جارحانہ کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
-
نعیم قاسم اور نبیہ بری کا دوٹوک مؤقف، مزاحمت کے خلاف سازشیں ناکام
لبنان میں مزاحمتی قیادت کے دو اہم رہنماؤں، نعیم قاسم اور نبیہ بری، نے واضح اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اُن عناصر کو سخت پیغام دیا ہے جو مزاحمت کے خاتمے پر شرطیں لگا رہے تھے۔
-
جنگ بندی کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نبیہ بری
لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے واضح کیا ہے کہ جب تک جنگ بندی نہیں ہوتی، کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
-
مزاحمت امریکہ کے سامنے ایک مضبوط دیوار
لبنان کے ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے امریکی سفیر کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی حمایت کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مسترد کر دیا ہے۔