فلسطینی قیدی
-
حماس کا بن گویر کی قیدیوں کو پھانسی دینے کی دھمکی پر سخت ردعمل
حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کی فلسطینی قیدی حسن سلامہ کو قتل کی دھمکی، فلسطینی قیدیوں کے خلاف نئے جرائم کے ارتکاب کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
اسرائیلی جیل جانوت میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم میں اضافہ؛ خوراک، نیند اور بنیادی سہولیات سے محرومی
فلسطینی قیدیوں کے اطلاعاتی دفتر نے اسرائیلی جیل جانوت کے انفرادی حصے میں قید فلسطینیوں کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں خوراک، لباس اور حفظانِ صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے کے ساتھ تشدد، مارپیٹ اور نیند سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔
-
قابض اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران بدترین انسانی بحران کا شکار
فلسطینی اسیران کے امور کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے قابض اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کو درپیش نہایت سنگین اور تکلیف دہ انسانی حالات کی دستاویز بندی کی ہے
-
اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 11 فلسطینی قیدی تشویشناک حالت میں غزہ کے اسپتال منتقل
گیارہ فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کیے جانے کے بعد بدھ کی شام وسطی غزہ کے الاقصیٰ شہداء اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
اسرائیلی ادارے کا اعتراف، فلسطینی قیدیوں کو بھوکا رکھا جا رہا ہے
ایک اسرائیلی سرکاری ادارے کی تازہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کو انتہائی غیر انسانی حالات میں رکھا جا رہا ہے، جہاں شدید بھوک، تشدد اور بیماریوں نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے۔
-
اسرائیل کی اعلیٰ عدالت کا فلسطینی قیدیوں کی غذائی بہتری کا حکم نافذ نہ ہو سکا؛ جیلوں میں بھوک کا بحران مزید سنگین
اسرائیلی عبرانی اخبار Haaretz نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی اعلیٰ عدالت کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی غذائی صورتحال بہتر بنانے کے احکامات کے باوجود یہ فیصلہ جیلوں میں تاحال نافذ نہیں کیا گیا، جس کے باعث اسیر شدید بھوک، خراب خوراک اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کا شکار ہیں۔
-
صہیونی جیلوں میں بند فلسطینیوں قیدیوں کے قتل عام کو بند کیا جائے:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے اعداد و شمار جو ظاہر کرتے ہیں کہ قابض اسرائیلی جیلوں میں 94 سے زائد فلسطینی قیدی شہید ہو چکے ہیں۔