فسادات
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
اگر امریکہ سچا ہو تو ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں / اگر ایران پر حملہ ہوا تو ہزاروں امریکی فوجی خطرے میں پڑ جائیں گے، ڈاکٹر قالیباف
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے امریکی نیوز چینل سی این این کے ساتھ تہران کو خصوصی انٹرویو دیتے کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے، بشرطیکہ یہ بات چیت "صداقت پر مبنی اور حقیقی" ہو۔
-
ایران تخریب کاری یا غیرملکی سرپرستی میں ہونے والے فسادات کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا، لاریجانی
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ غیرملکی روابط رکھنے والے مسلح شرپسند عناصر کے خلاف سکیورٹی ادارے اور عدلیہ انتہائی سخت کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
فساد پھیلانے والوں کے لیے اب کوئی رعایت نہیں، قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس حجتہ الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژهای نے واضح کیا ہے کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔
-
صہیو_امریکی مجاذ کی ایران دشمنی؛
صہیو-امریکی محاذ 12 روزہ جنگ میں شکست کھانے کے بعد ایران میں بلوؤں کے لئے کوشاں
لبنان کی میڈیا کارکن نے کہا کہ ایران پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی شکست کے بعد، اب وہ ایران میں فسادات اور بلوے کروانا چاہتے ہیں، ميڈیا حقائق کی عکاسی کریں۔