عالمی عدالت

  • نتن یاہو ملک میں داخل ہوئے تو گرفتار کیا جائے گا: کینیڈا کا اعلان

    نتن یاہو ملک میں داخل ہوئے تو گرفتار کیا جائے گا: کینیڈا کا اعلان

    کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت بنیامین نتن یاہو کو ملک میں داخل ہونے کی صورت میں گرفتار کرے گی، تاکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیا جا سکے۔ یہ فیصلہ اُس وقت سامنے آیا ہے جب کینیڈا نے حال ہی میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے۔