صہیونی گماشتے
-
ٹرمپیات
میں ایران سے نہ لڑتا تو اسرائیل نابود ہو جاتا، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ جنگ میں جلد فتح کی اپنی انہونی آرزو کا اعادہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر تہران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے تو وہ امریکہ کے شہروں پر حملہ کرتا۔/ اگر میں ایران کے خلاف نہ لڑتا تو اسرائیل نابود ہوکر رہ جاتا، اور اس کا مکمل طور پر خاتمہ ہو چکا ہوتا۔
-
صہیونی گماشتوں کی نمائشیں
مصر، قطر اور ترکیہ کا اسرائیل کے خلاف مشترکہ بیان اور 'اظہارِ تشویش'
مصر، قطر اور ترکیہ نے ایک مشترکہ بیان میں، غزہ پٹی میں صہیونی ریاست کے حالیہ حملوں کی "سخت الفاظ میں مذمت" کی ہے اور اس پٹی میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
لبنان کی امریکہ نواز حکومت
جعلی سفارت کاری
اسرائیلی ذرائع نے لبنانی حکومت کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے کا ضمنی اعتراف کرتے ہوئے زور دیا کہ 'یہ معاہدہ ایک وہم سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔'
-
وعدہ صادق-4؛
متحدہ عرب امارات کی معیشت ڈوب رہی ہے
مڈل ایسٹ آئی نے لکھا: اسرائیل اور امریکہ جنگ نے امارات کی معیشت کی کمر توڑ دی ہے اور ابوظہبی اور دبئی کی منڈیوں کی قدر میں سے 120 ارب ڈالر نابود ہو گئے ہیں۔
-
صہیونی جاسوسوں کا عبرتناک انجام؛
ایران میں موساد کے آپریشنل ایجنٹ کو پھانسی دی گئی
علی اردستانی ولد احمد کو آج صبح (بدھ، جنوری 7، 2026) موساد کی دہشت گرد صہیونی ایجنسی کے لئے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ وہ ایران میں موساد کے اہم جاسوسوں میں سے ایک تھا جس نے حساس معلومات صہیونیوں کو فراہم کی تھیں۔