صہیونی میڈیا
-
معاہدے نے ایران اور حزب اللہ کی پوزیشن مزید مضبوط کر دی، صہیونی میڈیا کا اعتراف
اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارانوت نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ معاہدے کو امریکہ کی اسٹریٹجک ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں ایران اور حزب اللہ کی علاقائی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی ہے۔
-
اگر ہمیں ایران کے خلاف جنگ کا نتیجہ معلوم ہوتا تو ہم اسے کبھی شروع نہ کرتے:صہیونی میڈیا
اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارونوت نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیلی حلقوں میں جنگ کے نتائج پر شدید مایوسی پائی جا رہی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی سازوسامان اور اہلکاروں پر میزائل حملہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے فوجی سازوسامان اور اہلکاروں کو میزائل اور توپ خانے کے حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران نے اپنے تمام طاقتور پتے ابھی استعمال نہیں کیے:صہیونی میڈیا
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی ایسے اہم اور طاقتور آپشنز موجود ہیں جنہیں ابھی تک استعمال نہیں کیا گیا۔
-
۴۰ روزہ جنگ میں شکست کے بعد صہیونی میڈیا کا نیتن یاہو پر سخت حملہ
اسرائیلی میڈیا نے سخت حملے کے ساتھ کہا کہ ۴۰ روزہ جنگ بغیر کسی واضح مقصد کے ختم ہوئی اور اس نے انسانی، اقتصادی اور اسٹریٹجک طور پر اسرائیل کو بھاری نقصان پہنچایا۔ میڈیا کے مطابق، وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے امریکہ کو جنگ میں گھسیٹ کر تل ابیب کی حیثیت مزید کمزور کر دی۔
-
حماس کا وفد رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا
حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔