شیعیان لاہور
-
پاکستان کی کوششیں ایران کبھی نہیں بھولے گا، صبر و استقامت قابلِ ستائش: شہباز شریف
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں ادا کیے گئے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ کاوشیں ایرانی قوم کی یادداشت میں ہمیشہ محفوظ رہیں گی۔
-
شہید امت کانفرنس،مینار پاکستان کے تاریخی مناظر
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر لاہور کے مینار پاکستان میں شہید رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں ایک عظیم الشان شہید امت کانفرنس منعقد ہو ئی جس میں علماء اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،
-
شہید امام خامنہ ای کی یاد میں 13 جون کو لاہور میں "شہید امت” کانفرنس
پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جا چکا ہے؛ تاہم مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی یہ کانفرنس پاکستان کی سب سے بڑی کانفرنس شمار کی جا رہی ہے۔
-
تصویری رپورٹ | لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا جس کی قیادت استاد علامہ جواد نقوی نے کی۔
-
تصویری رپورٹ | ایوان اقبال لاہور میں "حسین سب کا" بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے زیرِاہتمام بین المذاہب و بین المسالک کانفرنس "حسین سب کا" ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت معروف دینی رہنماء علامہ سید جواد نقوی نے کی۔
-
تصویری رپورٹ|جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں ۱۳ رجب کی مناسبت سے امامت عامہ اور امامت خاصہ کانفرنس کا انعقاد
جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں ۱۳ رجب کی مناسبت سے امامت عامہ اور امامت خاصہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ جواد نقوی اور دوسرے مقررین نے امامت عامہ اور امامت خاصہ پر روشنی ڈالی
-
پاکستان میں سفیرانِ ہدایت سیمینار, مسلم علماء کے مابین اتحاد و تعاون پر زور
اس سیمینار میں نامور علما جن میں علامہ مقصود علی دومکی، علامہ سہیل اکبر شیرازی، علامہ سید ظفر عباس شمسی اور علامہ ذوالفقار علی سعیدی شامل تھے، نے خطاب کیا۔
-
-
تصویری رپورٹ| لاہور میں آئی ایس او کی جانب سے محسنِ ملت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،مولانا صفدر حسین نجفی کی برسی کی مناسبت سے آئی ایس او ضلع لاہور کے تحت محسنِ ملت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے علما و بزرگان نے خطاب کیا۔
-
-
تصویری رپورٹ |لاہور میں فلسطینی تحریک کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
پاکستان کے شہر لاہور کی گلیاں آج ہزاروں فلسطین نوازوں کی صداؤں سے گونج اٹھیں، جہاں انہوں نے حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف بھرپور جواب کی حمایت کی اور صہیونی رژیم کی مظالم اور امریکہ کی غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شراکت داری کی شدید مذمت کی۔