شیخ ابراہیم زکزکی
-
تصویری رپورٹ | نائجیریا میں امیرالمومنین علی ابن ابیطالب کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کے شہر ابوجا میں امیرالمومنین علی ابن ابیطالب کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا جس سے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ| ابوجا میں نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کی صدارت میں اسلامک یوتھ فورم کے ۳۸ ویں کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ محترم شیخ ابراہیم زکزاکی (حفظہ اللہ) نے ابوجا میں اپنی رہائش گاہ پر اسلامک یوتھ فورم (یوتھ فورم) کے 38ویں معتمر (کانفرنس) کے اختتامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسے باقاعدہ طور پر اختتام پذیر کیا۔
-
تصویری رپورٹ| شیخ ابراہیم زکزکی کا ایم آئی پروڈکشن کے 16ویں اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزکی کا ایم آئی پروڈکشن کے 16ویں اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
-
تصویری رپورٹ| آیی وی سی کے علمی دورہ میں شرکاء نے نائجیریا کے قائد شیخ ابراہیم زکزاکیؒ سے ابوجا میں کی ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورت کے مطابق، تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد شیخ ابراہیم زکزاکیؒ نے پیر کے روز اپنے ابوجا میں واقع گھر میں اُن افراد سے ملاقات کی جنہوں نے علمی کورس(IVC) میں شرکت کی تھی۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی قم المقدس آمد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نیجریہ کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے جمعرات کے روز قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی۔
-
تصویری رپورٹ| نائجیریا میں عالمی یوم خواتین کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی اسلامی تحریک نے حضرت فاطمہ الزہراءؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر عالمی یومِ خواتین کا انعقاد کیا جس میں شیخ ابراہیم زکزکی نے خواتیں سے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ| شیخ زکزکی کے نمائندوں کی شیخ دہیرو باؤچی کے اہلِ خانہ سے تعزیتی ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جمعرات، ۴ دسمبر ۲۰۲۵ کو شیخ زکزکی کی نمائندگی کرنے والے ایک وفد، جس میں شیخ باداماسی یعقوب، محمد ابراہیم اور شیخ احمد یوسف شامل تھے، باؤچی پہنچے اور مرحوم شیخ دہیرو عثمان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
-
تصویری رپورٹ| نائجیریا میں شیخ زکزکی کی قیادت میں اغوا شدہ طالبات اور سیکیورٹی ناکامیوں کے خلاف احتجاج
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا میں شیخ زکزکی کی قیادت میں اسلامی تحریک کی جانب سے اغوا شدہ طالبات اور سیکیورٹی ناکامیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
تصویری خبر | نائجیریا میں شیخ زکزکی مجلس حضرت فاطمہ س سے خطاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے مجلس حضرت فاطمہ س سے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ || نائجیریا کے اہل سنت عالم کی شیخ زکزاکی سے ملاقات
نائجیریا کے معروف سنی عالمِ دین، ابراہیم احمد مقری نے اتوار کے روز ابوجا میں اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے علما اور امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
تصویری خبر|نائجییریا میں شیخ زکزکی کا ایک روزہ سمینار سے خطاب
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزاکی نے یک روزہ سیمینار کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا جو میڈیا فورم کی جانب سے یکم نومبر 2025 کو ان کی رہائش گاہ ابوجا میں منعقد ہوا۔
-
تصویری خبر | نائجیریا میں مدرسہ سیدہ خدیجہ میں تعلیمی دورہ منعقد کیا گیا
نائجیریا کے شہر سولیجا میں سیدہ خدیجہ (علیہا السلام) اسکول کے طلباء کے لیے نماز کے اصولوں پر ایک تعلیمی کورس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کورس شیخ یاسر الولائی نے پیش کیا، اور اس کی سرپرستی شیخ ابراہیم زکزکی کی قیادت میں اسلامی تحریک نے کی۔
-
تصویری خبر | نائیجیریا میں شہید احمد زکزکی کی برسی منائی گئی
نائیجیریا میں شہید احمد زکزکی کی برسی منائی گئی جس میں شیخ زکزکی کے شاگردوں علماء اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ | شیعیان نائیجیریا کی شیخ ابراہیم زکزکی سے ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، نائیجیریا کے شیعیان اہل بیت(ع) کے وفود نے علامہ شیخ ابراہیم زکزکی سے ملاقات کی ہے۔