اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نیجریہ کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے جمعرات کے روز قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی۔
18 دسمبر 2025 - 16:34
News ID: 1763368
آپ کا تبصرہ