نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزاکی نے یک روزہ سیمینار کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا جو  میڈیا فورم کی جانب سے یکم نومبر 2025 کو ان کی رہائش گاہ ابوجا میں منعقد ہوا۔

2 نومبر 2025 - 10:37
مآخذ: ابنا

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزاکی نے یک روزہ سیمینار کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا جو  میڈیا فورم کی جانب سے یکم نومبر 2025 کو ان کی رہائش گاہ ابوجا میں منعقد ہوا۔

اپنے خطاب میں شیخ زکزاکی نے سوشل میڈیا اور جدید ذرائع ابلاغ کے عروج پر روشنی ڈالی اور افسوس کا اظہار کیا کہ ان ذرائع کو بعض لوگ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha