ایران کی مجلس کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں تمام شیاطین ایرانی عوام کے مقابل صف آرا ہوگئے، تاہم ایرانی قوم اور مسلح افواج کی مزاحمت نے دشمن کو سبق سکھایا۔
ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر شہید سلیمانی کےجواب کا ایک حصہ: "ہماری مسلح افواج اور قدس فورس تمہای حریف ہیں۔ آؤ ہم منتظر ہیں، اس میدان کے مرد ہم ہیں، تم جانتے ہو کہ یہ جنگ تمہاری تمام فوجی وسائل کی نابودی کا سبب بنے گی"۔
حضرت آیت اللہ اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای نے آج صبح شہدائے عظمت کے خاندانوں سے ملاقات میں فرمایا: "ہم احتجاج کرنے والوں سے بات کریں گے لیکن فسادی سے بات کرنے کا فائدہ نہیں۔ فسادی کو اس کی جگہ بٹھا دینا چاہئے۔
روس پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سینیٹر دیمیتری واسیلینکو نے کہا ہے کہ سردار قاسم سلیمانی صرف ایک سیاست دان نہیں تھے بلکہ ایسی شخصیت تھے جن کا کردار فیصلہ کن اور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل تھا۔