شکاگو یونیورسٹی

  • اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت

    آپریشن نصر 2؛

    اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت

    یونیورسٹی کے پروفیسر اور امریکی نظریہ ساز ڈاکٹر جان میئر شیمر نے کہا ہے کہ کوئی بھی یہ اندازہ نہیں لگا سکا تھا کہ امریکہ کی مسلط کردہ جنگ میں، امریکہ کے مدمقابل ایران اتنا کامیاب نظر آئے گا۔ / انھوں نے مزید کہا: "ٹرمپ جتنا چاہے کشیدگی بڑھا سکتا ہے، لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ ایرانی ہر مرحلے پر امریکہ کے ساتھ برابری کی سطح پر آگے بڑھیں گے اور اس کے ہر اقدام کا جواب دیں گے۔"