سعودی عرب کی جارحیت
-
آل سعود کی عیاشیاں، ملازموں کی تنخواہوں میں کمی، عوام برہم
سعودی عرب کی شاہی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں بیس فیصد کمی کے اعلان پر عوام میں سخت اشتعال پیدا ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان کے سنی علماء کی سعودی عرب میں بادشاہی نظام کے خاتمہ کی تاکید
میٹنگ میں ہندوستان کے ممتاز عالم دین مولانا شہاب الدین رضوی نے کہا کہ تیل کی پیداوارمیں کمی آرہی ہے اسلئے حج وعمرہ پرجانے والوں کے لئے 2000ریال ٹیکس لاگوکیا گیا۔
-
سعودی عرب نے سانحہ منیٰ سے متعلق ساری اطلاعات اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیں
سعودی حکومت نے سانحہ منی'سے متعلق ساری اطلاعات و معلومات سرکاری ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردی ہیں-
-
ایران نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
ایران کی وزارت خارجہ نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی لڑاکا طیاروں کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری جاری
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے عنقریب ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے: ملک عبد اللہ کا مشیر
سعودی عرب کے سابق بادشاہ ملک عبداللہ کے مشیر حسین عسکری نے سعودی عرب کی موجودہ رفتار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب تباہی کے راستے پر گامزن ہے سعودی عرب عنقریب ٹوٹ جائے گا اور مغربی ممالک اس کی مدد نہیں کریں گے۔
-
سعودی حکام نے انتہا پسندی کی حمایت کا اعتراف کر لیا
عراق اور افغانستان میں امریکہ کے سابق سفیر زلمی خلیل زاد نے اپنی ایک یادداشت میں لکھا ہے کہ سعودی حکام نے ان کے سامنے انتہا پسندی کی حمایت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی کانگریس میں پاس شدہ بل کے مطابق:
سعودیوں کوامریکہ میں اپنی 750ارب ڈالر کی ملکیت فروخت کرنی پڑے گی!
پچھلے دنوں امریکی کانگریس میں 11 ستمبر(نائن الیون)حملوں میں مارے جانے والے افراد کے لواحقین کو سعودی عرب حکومت کے خلاف نقصانات کے ازالے کیلئے معاوضہ حاصل کرنے کیلئے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دینے کا بل منظور کر لینا میڈیا میں خبری دھماکے کی طرح پھٹ گیا۔ اس بیچ ایک امریکی جریدے نےاس موضوع کا تجزیہ پیش کیا کہ کیا اس بل سے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان موجود تسلیحاتی معاہدوں پر اثر پڑ سکتا ہے کہ نہیں۔
-
برطانوی سفیر کی قبول اسلام کے بعد فریضہ حج کی ادائیگی
مکہ مکرمہ: رواں سال برطانیہ کے 19 ہزارحجاج نے حج ادا کیا جن میں سعودی عرب میں متعین نومسلم برطانوی سفیر سائمن کولیز اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھیں۔
-
یمنی رضاکار فورس نے پانچ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
سعودی عرب نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ جنوبی سرحدی علاقوں میں یمن کی عوامی رضاکار فورس کے ساتھ لڑائی میں پانچ سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔