قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی، نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مظلوم قوموں کی مزاحمت ایک بار پھر کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے۔
اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ لبنان اور غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں مزاحمتی ردعمل کو مزید مضبوط کریں گی اور خطے میں نئے محاذ کھل سکتے ہیں۔
ایران کی قدس فورس کے کمانڈر سردار اسماعیل قاآنی نے عزالدین الحداد کی شہادت پر تعزیتی اور خراجِ عقیدت کا پیغام جاری کیا ہے۔