رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای
-
انصار اللہ: شہید رہنما کی شاندار آخری رسومات ایران کے نظام کی حمایت کا عوامی ریفرنڈم تھیں
یمن کی اعلیٰ عدالتی کونسل کے رکن اور انصار اللہ کی سیاسی قیادت سے وابستہ قاضی عبدالوہاب المحبشی نے کہا ہے کہ ایران حالیہ جنگ کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے، جبکہ شہید امام سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں عوام کی بڑی شرکت ایران کے نظام اور اسلامی انقلاب کی حمایت کا ایک عوامی ریفرنڈم ثابت ہوئی۔
-
ایران یمن دوستی
ایرانی مسافر طیارے کو صنعاء میں اترنے سے روکنے کی سعودی کوشش ناکام
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ آج صبح سعودی لڑاکا طیاروں نے صنعاء ہوائی اڈے پر ایک ایرانی مسافر طیارے کے اترنے سے روکنے کی کوشش کی لیکن یمن کی مسلح افواج نے انہیں ناکام بنایا۔
-
بین الاقوامی مبلغین کی امتِ مسلمہ سے رہبرِ شہید کی تشییع جنازے میں بھرپور شرکت کی اپیل
بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہِ محرم خون کی تلوار پر فتح، قربانی، آزادی اور عزت کا پیغام دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؑ نے اپنے ابدی قیام کے ذریعے انسانیت کو یہ درس دیا کہ اسلام کی منطق میں خون ہمیشہ تلوار پر غالب آتا ہے اور آزادی وہ عظیم نعمت ہے جس کی حفاظت ہر دور کے طاغوت کے مقابلے میں ضروری ہے۔
-
امامِ شہید کی تشییع کے ثقافتی پروگراموں کے لیے ہم آہنگی اجلاس منعقد
قم: امامِ شہید کی تشییع کے موقع پر منعقد ہونے والے ثقافتی پروگراموں کی تیاری اور مختلف اداروں کے درمیان تعاون کو مؤثر بنانے کے لیے جامعۃ الزہراء (س) میں ایک ہم آہنگی اجلاس منعقد ہوا۔
-
رہبرِ شہیدِ انقلاب اسلامی کی تشییع و تعزیتی تقریبات میں ایک لاکھ مذہبی انجمنیں سرگرم ہوں گی
ملک بھر کی ایک لاکھ مذہبی انجمنیں رہبرِ شہیدِ انقلاب اسلامی کی تشییع اور تعزیتی تقریبات کے موقع پر دینی، ثقافتی اور انقلابی پروگراموں کا انعقاد کریں گی۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
حصۂ سوئم | عاشورا اور ہماری ذمہ داریاں؛ اشکوں سے ظہور کی تیاری تک
یوم عاشورا وہ دن ہے جب زمین و زمان عظیم ترین غم و اندوہ میں مبتلا ہے، تاریخ کی عزاداری اور یوم سوگ ہے؛ کائنات کے تمام ذرے اس بے انتہا ماتم و عزا کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر غم سے تڑپ رہے ہیں۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں / کامیابی ہماری کامیابی ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم نے صدرِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا: میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔/ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت انتہائی افسوسناک تھی اور وہ تمام اسلامی ممالک میں قابلِ احترام تھے / ایران کا غم پاکستان کا غم ہے اور کامیابی ہماری کامیابی ہے، ایران کی جیت ہماری جیت اور ایران کی ہار ہماری ہار ہے۔