دہشتگردانہ حملہ
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل- 4
کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت میں شیعہ برادری کی بڑی احتجاجی ریلی، دہشت گردی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کے دارالحکومت میں مختلف شیعہ جماعتوں اور گروہوں کے کارکنوں نے اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی اور دہشت گرد عناصر خصوصاً گزشتہ ہفتے حضرت
-
اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مولانا کلبِ جواد نقوی کی مذمت
پاکستان کے اسلام آباد شہر کی جامع مسجد " خدیجۃ الکبریٰ" میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے خود کش بم دھماکے کی مجلس علمائے ہند کے سبھی اراکین نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
لیفٹیننٹ جنرل شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے ایران اور امریکہ کے سفارتی تعلقات کو مزید مشکل بنا دیا:امریکی تجزیہ کار
خلیجی امور کے معروف امریکی تجزیہ کار اور خلیج فارس انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جورجیو کافیرو نے کہا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بامعنی سفارت کاری کے امکانات کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور خطے میں عدم استحکام کو مزید بڑھایا ہے۔
-
مصر میں قطری وزیر اعظم کی موت، حادثہ یا سازش؟
مصر کے قریب حالیہ ٹریفک حادثے میں قطری وزیر اعظم اور ان کے قریبی ساتھیوں کی موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے کہ آیا یہ واقعی ایک حادثہ تھا یا اس کے پیچھے کوئی سازش کارفرما ہے۔