دبئی
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی اڈوں پر میزائل حملے
اسلامی جمہوریہ ایران نے آج بدھ کو علی الصبح امریکیوں کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں کویت، بحرین، امارات اور سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے مراکز کے ساتھ ساتھ اربیل میں ایران مخالف علیحدگی پسندوں کے ہیڈکوارٹر کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
امارات کی صہیون نوازیاں؛
تصویری خبر | جب تک موقع ہے، دبئی سے بھاگ جاؤ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سرمایہ کار اور اقتصاد کے مشہور ماہر ڈین پوپیسکو (Dan Popescu): میں 56 برسوں سے غیرملکی مالیاتی مراکز کا مطالعہ کرتا رہا ہوں۔ بدقسمتی سے کہنا پڑتا ہے کہ امارات تیزی سے غلط راستے پر گامزن ہے۔ / جب تک ممکن ہے، دبئی سے نکل جاؤ اور اپنا سرمایہ بھی نکال دو۔ / دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے دوسرے بھی اسی وقت یہی کام کر رہے ہیں اور سوئٹزرلینڈ اور سنگاپور ان کی اگلی منزل ہیں۔"
-
وعدہ صادق-4؛
دبئی: یوکرین کی بھجوائی ہوئی امداد جل کر راکھ ہو گئی، مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
یوکرینی حکومت نے خلیج فارس کی دلدل میں دھنسے ہوئے امریکی فوج کی مدد کے لئے ڈرون شکن سسٹمز بھجوا دیئے تھے جو دبئی میں تعینات تھے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ان سسٹمز کے گودام کو تباہ کر دیا حس میں21 یوکرینی افسران بھی موجود تھے۔
-
وعدہ صادق-4؛
خفیہ ٹھکانے پر حملے، امریکی دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
ایک خفیہ ٹھکانے میں 400 اور دوسرے میں 100 امریکی فوجی چھپے ہوئے تھے جنہیں نشانہ بنایا گیا / بڑا جانی نقصان ہؤا۔
-
جنگ کے سائے میں دبئی کی معیشت دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کا انخلا
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات اب خلیجی معیشتوں پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، خاص طور پر دبئی میں جہاں سیاحت اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے شدید دباؤ کا شکار ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے اس بیان کے بعد کہ خطے کے عوام امریکی اور اسرائیلی بینکوں سے دور رہیں، خلیج فارس کی ریاستوں کی مالی منڈی کو زبردست دھچکا لگا اور امریکہ کا سٹی بینک، دوسرا بین الاقوامی بینک ھا جس نے دبئی برانچ کو کارکنوں سے خالی کر دیا اور اس کے دروازے بند کر دیئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447
مغربی ایشیا میں امریکی مفادات اور ٹھکانوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حملوں کے تسلسل میں جبل علی بندرگاہ کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے بعد DP Word گروپ نے ایک بیان جاری کرکے اس بندرگاہ کی عارضی بندش کا اعلان کیا۔
-
امریکہ کی زد پذیریاں؛
جبل علی؛ خطے کی سب سے بڑی امریکی بندرگاہ، ایران کے 'ٹارگٹ بینک' میں شامل
خطے میں امریکہ کے اسٹریٹجک پوائنٹس میں سے ایک متحدہ عرب امارات کا جبل علی پورٹ کمپلیکس ہے۔ یہ بندرگاہ امریکی افواج کی نقل و حرکت کے مرکز کے طور پر جانی گئی ہے اور رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق بحری جنگی ساز و سامان بشمول طیارہ بردار جہاز وہاں موجود رہے ہیں۔
-
سعودی امارات کشمکش؛
دبئی سے سعودی قونصل کا انخلا / امیر قطر کی سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر سے گفتگو
دبئی اور شمالی امارات میں سعودی عرب کے قونصل جنرل نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کے بحران سے متعلقہ واقعات میں شدت آجانے کی بنا پر وہ امارات کی سرزمین چھوڑ چکا ہے، اسی دوران قطر کے امیر نے سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر سے علاقائی واقعات اور یمن کے بحران پر گفتگو کی۔