حیدرآباد
-
ٹرمپ کے دعوے کا ایرانی طنزیہ جواب؛ کیلیفورنیا کو ایران کا نیا علاقہ قرار دے دیا
ایرانی سفارت کاروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کے دعوے کا طنزیہ جواب دیتے ہوئے امریکا کا نقشہ جاری کیا، جس میں کیلیفورنیا کو ’’اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا علاقہ‘‘ قرار دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپیات کا جواب
کیلیفورنیا، ایران کا نیا علاقہ!
ہندوستان میں مقیم ایرانی سفارتکاروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کے بارے میں دعوے کا طنزیہ جواب دیتے ہوئے امریکہ کا نقشہ شائع کر کے کیلیفورنیا کو ایران کا نیا علاقہ قرار دیا۔
-
حیدرآباد میں فلسطین کی نسل کشی بند کرو، فلسطین آزاد کرو کانفرنس
بھارت میں فلسطین کی نسل کشی بند کرو، فلسطین آزاد کرو کے موضوع پر ایک اہم گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تاکہ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے
-
سڈنی حملہ, حیدرآباد سے تھا شوٹر ساجد اکرم کا تعلق، تلنگانہ پولیس نے کر دی تصدیق
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر فائرنگ کرنے والا ساجد اکرم اصل میں حیدرآباد، تلنگانہ کا رہنے والا تھا، تلنگانہ پولیس نے منگل کو تصدیق کی۔ ایک بیان میں پولیس کا کہنا تھا کہ ساجد اکرم 1998 میں آسٹریلیا چلا گیا تھا۔
-
تصویری رپورٹ| حیدر آباد میں اہل سنت کی جانب سے جشن معصومہ منعقد ہوا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، حیدر آباد میں اہل سنت کی جانب سے ولادت با سعادت حضرت فاطمہ س کے موقع پر جشن کوثر کا اہتمام کیا گیا۔
-
ممبئی میں کویت حیدرآباد پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، بم کی دھمکی جھوٹی ثابت
ایک ایمیل کے ذریعے موصول ہونے والی بم کی دھمکی کے بعد کویت سے حیدرآباد جانے والی پرواز کو ممبئی میں ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
-
-
آئی لو محمد پوسٹر کے خلاف کاروائی کی اویسی نے کی مذمت
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ کسی مسلمان کا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ نبی کریم حضرت محمد ﷺ سے دنیا کی ہر چیز سے زیادہ محبت نہ کرے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر اتر پردیش کی حکومت دنیا کو یہ کیا پیغام دینا چاہتی ہے کہ وہ ایسے پوسٹرز پر اعتراض کر رہی ہے جن میں محض محبت کا اظہار ہے۔