جزیرہ قشم
-
امریکی جارحیت ایک بار پھر
دہشت گرد امریکی دشمن کا حملہ؛ صوبہ ہرمزگان میں دھماکے ہوئے؛ دشمن کو پشیمان کریں گے، سپاہ پاسداران
شہروں قشم، سیریک، بندرعباس اور جاسک نیز کچھ دوسرے علاقوں میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہیں۔ ادھر سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکی دشمن اپنی جارحیت پر ضرور پشیمان ہوگا۔ / ادھر ڈپٹی گورنر صوبہ سیستان و بلوچستان نے کہا ہے کہ چابہار اور کنارک پر کئی پروجیکٹائل گرے ہیں۔
-
ٹرمپ کے جنگی جرائم
پینے کے پانی کی تنصیبات پر امریکی حملے کے 'جنگی جرم' پر رد عمل
بین الاقوامی قوانین کے مطابق، شہری اور غیر فوجی ڈھانچوں پر جان بوجھ کر حملہ "جنگی جرم" ہے؛ اور امریکہ نے گذشتہ ہفتے ایران کے انتہائی گرم جنوبی علاقے کے ایک جزیرے قشم میں پینے کے پانی کی دو تنصیبات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنا کر کم از کم 20 ہزار شہریوں کا پانی کاٹ دیا۔
-
امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل حملہ
امریکی فوج کی جانب سے سیریک اور جزیرہ قشم پر حملے کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی جارحیت کے جواب میں، امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے ہوائی اڈے اور تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: طفل کُش اور دہشت گرد امریکی فوج کی جانب سے سیریک اور جزیرہ قشم پر جارحیت کے بعد، علاقے میں دشمن کے اڈے ایرواسپیس فورس کے میزائلوں کا نشانہ بن گئے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈکوارٹرز پر سپاہ کا پاسداران کا میزائل حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: بحرین میں واقع امریکی پانچویں بحری بیڑے کا ہیڈکوارٹر مرکز سپاہ کی فضائیہ کے میزائل اور ڈرون حملے کی زد میں آیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی فضائی دفاعی نظام نے دشمن کا طیارہ مار گرایا + ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا کہ ایک امریکی لڑاکا طیارے کو مار گرایا۔ یہ طیارہ خلیج فارس کے پانیوں میں گر کر تباہ ہؤا۔